• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم کو پکڑنے جانے والے اے ایس آئی پر اہل علاقہ کا تشدد

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملزم کو پکڑنے جانے والے تھانے دار کی اہل علاقہ نے پکڑ کر دھلائی کردی تھانہ سیتل ماڑی کا اے ایس آئی عرفان شریف کامران نامی ملزم کو پکڑنے کے لئے گیا تو اہل علاقہ نے اسکو پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے رہے جو زخمی ہوگیا پولیس نے سے ایس آئی پر تشدد کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید