• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) معذور خواتین میں ویل چیئرز تقسیم کی گئیں، اس موقع پر انرویل ڈسٹرکٹ 340 کی چیئرمین رضوانہ ملک ، صدر مسز صالحہ پاشا اور سابقہ چیئرمین مسز رضوانہ تبسم درانی نے کہا کہ اصل زندگی کا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے مین سٹریم کی ٹیم نے تلاش کر کے 22 سال بعد ویل چیئر دی معذور خواتین کو ویل چیئر ملنا کسی نعمت سے کم نہیں، مین سٹریم کی پوری ٹیم نادر خان کی قیادت میں معذور افراد کے لیے بہترین کام کر رہی ہے اس موقع پر انرویل (ڈی جی کے) کلب کی سیکرٹری سدرہ اسلم، اسما ندیم، شہلا مصطفےʼ پاشا بھی موجود تھیں ۔
ملتان سے مزید