• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس سی او کانفرنس،کلب روڑ پر شادی ہالز اور ہوٹلز کو عوامی فنکشن نہ رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے کلب روڑ پر واقع شادی ہالز اور ہوٹلز کو نوٹس جاری کر دیئےجن میں کہا گیا ہے کہ وہ ای سی او کانفرنس کے ایام میں کوئی عوامی فنکشن نہیں رکھیں گے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہوٹلز و شادی ہالز کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سرگرمیاں محدود کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ادھرترجمان نے شہر بھر کے ہوٹلز و شادی ہالز کو نوٹسز دینے کی تردید کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید