• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ کرکے 28سالہ شخص کو قتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ملک کالونی گرجا روڈ پر سید شہریار حسین کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاراگیا، پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی ۔
اسلام آباد سے مزید