• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں کا تصادم،متعدد زخمی جامعہ 20 اکتوبر تک بند

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی کو 20 اکتوبر تک بند کر دیا گیا ۔جمعرات کو دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ہوسٹل نمبر 9 کو اگ لگا دی گئی جس فائز بریگیڈ طلب کرلیا گیا۔ واقعہ میں ایک درجن سے زائد متحارب طلبہ زخمی ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔ہاسٹل کے کمرے توڑنے اور فائرنگ کی ویڈیوز بھی وائرل بھی ہوئی ہیں تاہم ایس ایچ او کاکہنا ہے کہ کوئی شدید زخمی نہیں ہوا۔
اسلام آباد سے مزید