• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے سیکٹر ای الیون میں غیر قانونی شادی ہالوں کے خلاف آپریشن کیا ۔ آپریشن میں سی ڈی اے سے منظوری لئے بغیر تعمیر کی گئی 8 مارکیوں کو سر بمہر کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید