• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیندوے کا بچہ سلطان گردے کی بیماری سے ہلاک

اسلام آباد(ساجد چوہدری، اپنے نامہ نگار سے) تیندوے کا بچہ (سلطان)گردے کی دائمی بیماری کے باعث دم توڑ گیا۔ ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق گردے کی دائمی بیماری کی تشخیص کی تصدیق الٹی، خون کے ٹیسٹ اور ایکسرے کے بعد ہوئی۔ پوسٹ مارٹم کے نمونے مزید تجزیے کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ اسے ہری پور سے ریسکیو کیا گیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید