• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد سمیت 11 گرفتار

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے نے ملک گیر آپریشنز کے دوران ایک خاتون سمیت 11 افرا د کو گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے انٹرپول اور امیگریشن لاہور نے 7 سال سے گمشدہ 3 بچوں کو لاہور ائرپورٹ سے بازیاب کروا لیا جن حسین بشیر تارڑ، خاقان بشیر تارڑ اور عاشل بشیر تارڑ شامل ہیں۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل گلگت نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث گروہ 2 ملزمان شفقت اللہ اور صدیق احمد کو گرفتار کر لیا ۔ انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ناصر پرویز خان اور امبر ناصر کو گرفتار کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید