• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری صدیق اولکر کی وفات پر مختلف شخصیات کی تعزیت

لوٹن (نمائندہ جنگ) لوٹن کی بزرگ شخصیت حاجی چوہدری محمد صدیق کی وفات پر برطانیہ کے مختلف علاقوں سے کمیونٹی افراد نے ان کی وفات پر تعزیت کی ہے اور ان کے صاحبزادوں چوہدری قیوم، ممتاز چوہدری، پوتے مختار چوہدری اور جملہ خاندان سے رنج و غم کا اظہار کیا ہے لارڈ قربان حسین، چوہدری شکیل رفیق تھوتھالوی، جمیل احمد، چوہدری خلیل احمد، مقصود علی چوہدری، لالہ چوہدری محمد تاج سمروڑ، امتیاز چوہدری، چوہدری افضال، طاہر چوہدری، یاسر چوہدری، چوہدری ذوالفقار اولکر، حکیم چوہدری محمد الیاس اولکر، چوہدری خادم اولکر، چوہدری لال اولکر، فیاض چوہدری، الحاج چوہدری محمد نواز سمروڑ، سراج مطلوب، شکیل الزمان، شاہد زمان سرہوٹوی، مبین چوہدری، پارس زمان، اونگ زیب چوہدری، باسط رشید، عمر رشید، چوہدری جہانگیر، کاشر چوہدری، چوہدری سہرام بلوچ سمیت بڑی تعداد میں کمیونٹی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یورپ سے سے مزید