• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ساف خواتین فٹبال چیمپئن شپ کے لئے حکومت نے تاحال قومی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا، ٹیم کو ہفتے کو نیپال روانگی شیڈول ہے ۔ امکان ہے کہ ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید