• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ کے والد کا انتقال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ویمنز ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم جمعے کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اپنی کپتان فاطمہ ثنا ء خان کی خدمات سے محروم ہوگی۔ وہ اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے کراچی واپس پہنچ گئیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ ان کی جگہ نائب کپتان منیبہ علی قیادت کریں گی۔

اسپورٹس سے مزید