• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیما کرمانی کے کلاسیکل رقص پر مبنی شو کو شائقین کی بڑی تعداد نے سراہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان میں جیو اور جنگ کے اشتراک سے روزانہ مختلف پرفارمنس کے پروگرام بھی پیش کئے جارہے ہیں، اس سلسلہ میں 11اکتوبرکو 8بجے شب کلاسیکل ڈانسر شیماکرمانی کی پرفارمنس پر مبنی شو دی ساؤنڈ آف دی ٹرینلنگ بیلز"The sound of Tinkling Bells"ترتیب دیا گیا جس میں تادیر شیماکرمانی نے اپنی پرفارمنس سے شائقین اور فنی ناقدین کو محظوظ ہونے کو موقع فراہم کیا۔
اہم خبریں سے مزید