• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ فیبا ورکشاپ ختمہوگئی، بحرین سے تعلق رکھنے والے فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر محمود احمد حمزہ نے ورکشاپ کنڈکٹ کی، ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدرمحمدافتخارمنصور تھے جنہوں نے باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہوراور فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر محمود احمد حمزہ کے ہمراہ شرکا میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید