• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر بارہ سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس نے گزشتہ سال ملزم رضوان نواز کو حراست میں لیکر چرس برآمد کی تھی۔
اسلام آباد سے مزید