• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ایشیا کپ کیلئے  پاکستان ہاکی ٹیم کا تر بیتی کیمپ18اکتوبر سے لگایا جائے گا، کیمپ لاہور میں لگائے جانے کا امکان ہے، ایونٹ11 سے19 نومبر تک مسقط میں کھیلا جائے گا جس میں دس ٹیمیں حصہ لینگی۔