• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے تمام افسران کو چھٹی پر جانے سے روک دیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سندھ پولیس کے تمام افسران کو چھٹی پر جانے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی کسی بھی آفیسر کی چھٹی منظور نہیں کی جائیگی۔تمام افسران اپنے متعلقہ علاقوں میں ڈیوٹی پر مامور رہینگے۔
اہم خبریں سے مزید