• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ جاری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) سٹی ٹریفک پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 49 روز کے دوران 951 ان فٹ گاڑیاں بند ، 7746 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کئے۔ ، قانون کی خلاف ورزی پر 84 لاکھ 10 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید