• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( لیڈی رپورٹر)شعبہ رورل ڈویلپمنٹ، انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ سٹڈیز، زرعی یونیورسٹی پشاور کے پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر عثمان فاروق نے سپروائزر ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر ملک عنایت اللہ جان کے زیرنگرانی رورل ڈیویلپمنٹ میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ان کے مقالے کی توثیق امریکہ، سپین اور یونیورسٹی آف سوات کے معروف پروفیسروں نے کی۔دفاعی سیمینار میں ڈاکٹر عثمان فاروق نے شرکاء کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دے کر کامیابی سے اپنے مقالے کا دفاع کیا۔
پشاور سے مزید