• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ حکام کے اعتماد پر پورا اترنے کیلئے کوشاں ہوں‘ ابراہیم کمال

پشاور(وقائع نگار)پاکستان ٹیلی ویژن پشاور مرکز کے جنرل منیجر ابراہیم کمال نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا محمد تارڑ ‘وزیراعظم کے مشیر شہباز بدر اور ایم ڈی پی ٹی وی سید مبشر توقیر کی شروع دن سے یہ کوشش رہی ہے کہ پی ٹی وی کے پروگراموں میں بہتری لائی جائے خواہ وہ نیٹ ورک ہو‘خبریں یا حالات حاضرہ یا علاقائی زبانوں کے پروگرامز ہو ان کا معیار بہتری کیا جائے یہی وجہ ہے کہ پی ٹی وی کے پروگراموں کے ساتھ مارکیٹنگ میں بھی بہتری آئی ہے ۔انہوں نے اپنے دفتر میں مبارک باد کے لئے آنے والے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی نیشنل دو ڈھائی برس قبل لانچ ہوا ‘یہ علاقائی چینل آٹھ گھنٹے کی نشریات براہ راست نشر کر رہا ہے جس
پشاور سے مزید