• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام جشن غوث الوریٰ ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام بڑی گیارہویں شریف کے سلسلہ میں جشن غوث الوریٰ ریلی سیوڑہ چوک غوث اعظم روڈ سے نکالی گئی ،ریلی کی قیادت صوبائی صدر جنوبی پنجاب ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر،زاہد بلال قریشی ،ملک عامر وینس،منور شاہ،قاری طاہر فیضی،قاری ریاض نظامی،شیخ شرافت علی،قاری عابد کالرو ودیگر نے کی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر نے کہا کہ اولیاءکرام نے اسلام کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا۔
ملتان سے مزید