• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ میچز پر جوا کروانے والا جواری گرفتار 29 ہزار روپے اور آلات قماربازی برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ کی جواریوں کے خلاف کارروائی، جواری الیاس گڈو گرفتار، پولیس تھانہ بوہڑ گیٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر بین الااقوامی سطح پر جوا کروانے والا ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزم الیاس گڈو کو گرفتار کر کے جوئے پر لگی رقم 29 ہزار روپے اور آلات قمار بازی برآمد کرلیے۔
ملتان سے مزید