• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترامیم، وزیراعظم کی صدر سے دو دن میں 2 ملاقاتیں

اسلام آباد ( طاہر خلیل )مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے دو دن میں دوسری ملاقات ہوئی، ترمیم منظور کرانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ، دونوں رہنمائوں کا مسودے پر اظہار اطمینان ،۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر بھی بات چیت کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید