• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے سی ای ایمرجنگ ایشیاکپ بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی اے نے پاکستان شاہینز کو سات رنز سے شکست دے دی۔عمان پاکستان شاہینز ٹیم 7 وکٹ پر 176 رنز بناسکی۔قبل ازیں اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمزایشیا کپ بھارت اے نے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹ پر 183 رنز بنائے۔ تلک ورما 44 ، پرابھسمران سنگھ 36 اور ابھیشیک شرما 35 رنزبناکر نمایاں رہے۔

اسپورٹس سے مزید