اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا، وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کیلئے روانہ ہونا تھا۔