• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں کی پتنگیں برآمد ،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود پتنگ فروشی میں ملوث ملزم نبیل کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی پتنگیں برآمد کر لی۔
لاہور سے مزید