• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو،262 نادہندگان سے50 لاکھ55ہزارروپے کی ریکور ی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر نادہندگان سے ریکوری کا عمل تیز کردیا گیا، اس سلسلے میں ایک روز کے دوران262نادہندگان سے50 لاکھ55 ہزار روپے سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔
لاہور سے مزید