• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال ، مسلسل غیر حاضری پر 4 ملازمین برطرف

لاہور ( جنرل رپورٹر )ایڈیشنل ایم ایس ایڈمن جنرل ہسپتال ڈاکٹر عدنان مسعود نے کہا کہ انکوائری کمیٹی نے محکمانہ قواعد و ضوابط کی تکمیل کے بعد ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر 4 ملازمین کو برطرف کرنے کی سفارش کی تھی ،جس پر ہسپتال انتظامیہ نے گریڈ ایک تا دو تک کے چار ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا-
لاہور سے مزید