• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرینٹنگ کے شعبہ سے وابستہ ہزاروں افراد مشکلات کے شکار

پشاور(وقائع نگار) پرینٹنگ کے شعبہ سے وابستہ ہزاروں افراد مشکلات کے شکار ۔حکومت کی توجہ درکار ہے اگر سرکار نے توجہ نہ دی تو ہزاروں لوگ بے روزگار ہونے کاحدشہ ہے ۔بجلی اور دیگر ٹیکسوں کی بھرمار جبکہ سرکار کی طرف سے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے اس بات کا اظہار فرنٹیر پرنٹرز اینڈ پبلیشرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر ظفرخٹک نے کابینہ ممبران کے ہمراہ اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں اور صحت کے شعبوں میں اقرباپروی عروج پر ہے کالج ہویا یونیورسٹی ہرجگہ کرپٹ ٹولے کاراج ہے یونیورسٹیز میں کوئی میرٹ نہیں پریکیورمنٹ ادارے برائے نام بلکہ اداروں پر بوجھ بن گئے کو کروڑوں مراعات کے باوجود ادارے بے لگام ہوچکے ہیں ۔
پشاور سے مزید