• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی ایس او پجار کی مرکزی کمیٹی کااجلاس 25اکتوبر کوطلب

کوئٹہ(پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین بوہیر صالح بلوچ نے مرکزی کمیٹی کا اجلاس 25اکتوبر جمعہ صبح دس بجے تنظیم کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید