• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) اسٹیورٹ روڈ گھریلو نا چاقی پر داما د سسر کے گھر پر فائرنگ کرکے فرار ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق اسٹیورٹ روڈ غازی اسٹریٹ میں رہائش پذیر ٹی وی اور اسٹیج کے ادکار رانا رؤف کے گھر پرگھریلو نا چاقی پر داما گزشتہ شب فائرنگ کرکے فرار ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گیٹ کو نقصان پہنچا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی جبکہ مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید