• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت سہولت ادویات کی سپلائی کا رکنا سوالیہ نشان ہے،پیرا میڈیکس نشتر

ملتان(سٹاف رپورٹر )پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن نشتر اسپتال کے صدر پیرا میڈیکس رانا علی حسن ، سیکرٹری جنرل سعید احمد اور چیئرمین وسیم سلیم نے کہا کہ ڈائریکٹر فنانس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے نہ صرف آج ملازمین صحت سہولت کے شئیر کی تقسیم پر نالاں نظر آتے ہیں بلکہ پرائیویٹ کمپنی کے سکیورٹی گارڈز کی تنخواہوں سے لیکر صحت سہولت کی ادویات کے بلز رکنے کی وجہ سے صحت سہولت پروگرام کے تحت ملنے والی ادویات کی سپلائی کا رکنا فنانس ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
ملتان سے مزید