• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر یوم تشکر اور تقریب کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی جانب سے 26آئینی ترمیم کی منظوری پر یوم تشکر اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےتقریب گزشتہ روز ہوئی ، تقریب سےپاکستان پیپلز پارٹی سٹی و ضلع کے عہدیداران ملک نسیم لابر، اے ڈی بلوچ، راؤ ساجد علی، خواجہ عمران، سینئر نائب صدور میاں منظور قادری اور ساجد خان بلوچ نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید