• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری ، ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر)چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے۔ تھانہ راجہ رام کے علاقہ سے نامعلوم افراد نے اشرف کی بکریاں چوری کرلیں ۔تھانہ الپہ کے علاقہ سے نامعلوم افراد نے عارف سے موبائل فون چھین لیا جبکہ اسی علاقہ سے فیصل کا موبائل فون چوری ہوگیا ۔تھانہ بدھلہ سنت کے علاقہ سے مسلح افراد نے شکیل سے نقدی چھین لی ۔
ملتان سے مزید