• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر ) دوران واردات شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،ممتاز آباد پولیس کو محمد مظہر نے بتایا کہ دو مسلح ملزمان نے اس سے20ہزار چھین لیے اور مزاحمت کرنے پر دوفائر مارے اور فرار ہوگئے ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید