• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال، ڈینگی میں مبتلا تین مریض زیر علاج

ملتان(سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا تین مریض زیر علاج ہیں جبکہ ڈینگی کے شبہ میں بھی تین مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ادھر ضلع ملتان میں کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان اور ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کی ہدایات پر انسداد ڈینگی مہم جاری ہے ۔
ملتان سے مزید