• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ کے حکم پر زکریا یونیورسٹی کے سینئرکلرک کا سرکاری گھر ڈی سیل

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی نے عدالت عالیہ کے حکم پر سینئرکلرک کا گھر ڈی سیل کردیا، ہائی کورٹ نے کہا کہ جب وہ خود انکوائری میں شریک ہیں اور جوابات دے رہے ہیں توان کے گھر کو سیل نہیں کیا جاسکتا ہے ، یہ خلاف قانون ہے ۔ انکوائری یونیورسٹی قانون کے مطابق جاری رکھی جائے مگران کاگھرفوری طور پر ڈی سیل کردیا جائے
ملتان سے مزید