• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 ارب روپے کے واجبات پر واسا ہیڈ آفس کی بجلی منقطع ، ادائیگی کی یقین دہانی پر بحال

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا ڈویژن ملتان نے 4 ارب روپے کا ڈیفالٹر ہونے پر واسا ملتان کے ہیڈ آفس کی بجلی منقطع کردی ،بعد ازاں بجلی کے بل کی ادائیگی کی یقین دہانی پر بجلی بحال کردی ہے۔ بتایا گیا ہے میپکو ملتان نے واسا کو 4 ارب روپے کا بجلی بل بھیج رکھا ہے جبکہ واسا ملتان انتظامیہ نے ری کنسائل کی درخواست دے رکھی ہے۔
ملتان سے مزید