• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26 ویں آئینی ترمیم کی خوشی میں پی پی عہدیدار کیجانب سے مٹھائی تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلع کچہری ملتان میں ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق صدر و ڈپٹی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ملتان سٹی حاجی محمد امین ساجد کی جانب سے 26 ویںآئینی ترمیم پاس ہونے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی گئی ، اس موقع پر  رانا محمد اکرم، عامر رضا جعفری،علی رضا،زاہد قریشی، مبین سرفراز،عمر حیات قریشی، رجب شہزاد بھٹہ  اور دیگر ممبران نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید