• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر اگلے ہفتے نئی پوائنٹ آف سیل اسکیم کا آغاز کریگا

اسلام آباد (مہتاب حیدر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اگلے ہفتے ایک نئی پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) اسکیم کا آغاز کرے گا جس کے تحت ریٹیلرز سے جعلی رسیدیں جمع کرانے اور فراہم کرنے پر صارفین کو انعامات دیے جائیں گے۔

وہ تمام پی او ایس سے منسلک خوردہ فروش اگر جعلی رسیدیں فراہم کرنے میں ملوث ثابت ہوئے تو ان کے دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید