• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشت میں ٹارگٹڈ آپریشن، ایک اہلکار شہید، سب انسپکٹرCTD سمیت 6 جوان زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سیکورٹی فورسز سی ٹی ڈی اور پولیس کا دشت میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر سمیت چھ جوان شدید زخمی ہو گئے ۔ کالعدم تنظیم کی دشت اور کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، سیکورٹی فورسز، پولیس اور سی ٹی ڈی نے حصہ لیا،شہید کی نماز جنازہ پولیس لائن میں اداکی گئی۔
اہم خبریں سے مزید