• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی پروازوں کا گریز، بحالی کے باوجود ایرانی فضائی حدود نظر انداز

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود جزوی بحال کئے ہوئے دو دن گزر گئے مگر تاحال کوئی ایک غیرملکی طیارہ بھی ایران کی فضائی حدود سے نہیں گزرا۔ فلائٹ ریڈار کے مطابق تہران سے چین کے شہر بیجنگ اور شنگھائی کیلئے ایرانی ایئر لائنز کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید