• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالینڈ کے پروفیسر نے پشاور یونیورسٹی میں جبرا اور نمبر تھیوری پر لیکچر دیا

پشاور(خصوصی نامہ نگار)ہالینڈ کی لیڈن یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر سٹیون ہیگن نے جامعہ پشاور کے شعبہ ریاضی میں الجبرا اور نمبر تھیوری پر لیکچر دیا جس میں جامعہ پشاور کے مختلف شعبہ جات کی فیکلٹی اور طلباء و طالبات نے لیکچر سنا ۔ پروفیسر سٹیون ہیگن نے عالمی سطح پر ہونے والی جدید تحقیق اور ان کے نتیجے میں نئی ایجادات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
پشاور سے مزید