کوئٹہ(پ ر) سیشن جج اسلام آباد عبدالغفور خان کاکڑ کی اہلیہ اسلام آباد میں انتقال کرگئیں فاتحہ خوانی آج ہفتہ اوراتوار دو دن جامع مسجد ابو بکر صدیق حاجی عبدالستار کاکڑ اسٹریٹ رحمت کالونی سرکی روڈ کوئٹہ میں ہوگی مرحومہ مین پاور ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبد القدیر خان مرحوم‘ نیشنل بینک کےسابق منیجر عبد الروف کاکڑ سابق ڈائریکٹر سپورٹس عبدالسلام خان کاکڑ مرحوم ٹی ٹی سی کوئٹہ کے سینئر انسٹرکٹر عبد الرزاق کاکڑ کی بھابھی‘ ایڈووکیٹ اسفندیار خان کاکڑ کی والدہ’ خرم بٹ نادرا اور سابق پی ایس ٹو وزیر داخلہ بلوچستان محمد عمیر بٹ کی ہمشیرہ تھیں۔