• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی میں کارکن آج شرکت یقینی بنائیں‘ بی این پی

کوئٹہ ( آئی این پی ) بی این پی ضلع کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری نے کوئٹہ کے تمام یونٹ سیکرٹریز، ڈپٹی سیکرٹریز اور ضلعی کونسلرز سمیت کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچ جبری گمشدگیوں میں اضافے، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آج 26اکتوبر کو بلوچستان یونیورسٹی سے نکالا جانے والی میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید