• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدال خان ناصر کا صاحبزادی کی شادی کی خوشی میں دعوت کااہتمام

کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بیٹی کی شادی جمعہ کو سید محمدابرار آغا کے ساتھ انجام پائی جس کی خوشی میں سیدال خان ناصر نے دعوت کا اہتمام کیا جس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ، وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی، صوبائی وزراء سردار عبدالرحمن کھیتران ،، نورمحمد دمڑ،میر عاصم کرد گیلو ،میرسلیم کھوسہ ، پارلیمانی سیکرٹریز حاجی محمد خان لہڑی میر برکت رند، صمد گورگیج ، اسفند یار کاکڑ،حاجی ولی محمدنورزئی ،جمعیت کے سینیٹر عبدالشکور ،رکن قومی اسمبلی میر عثمان بادینی ،سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ، سردارفتح محمد حسنی ،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ،سوڈان کے سفیر میربہروز ریکی،امان خان ناصر،نصراللہ زیرے، فرید افغان ،رضا محمد خلجی ، روزی خان کاکڑ،ایس ایس پی اسد خان ناصر ،میرشفقت مری ،جاوید اقبال ، میر ذوالفقار سنجرانی ،حاجی اسحاق مینگل ،عزیز کاکڑ،ملک نصیرشاہوانی ،توصیف گیلانی سمیت اہم شخصیت نے شرکت کی۔
کوئٹہ سے مزید