• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لکپاس ‘ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوارجاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) لکپاس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار محمد پناہ سکنہ جوہان منگچر جاں بحق ہوگیا لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید