• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لورالائی (آن لائن) میختر کے علاقہ چچلو چیک پوسٹ کے قریب لیویز کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں لیویز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں لورالائی ٹیچنگ ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید