• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغاعمر احمدزئی کا ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

کوئٹہ(این این آئی)بی اے پی کے رکن بلوچستان اسمبلی پرنس آغا عمر جان احمدزئی سے ارکان صوبائی اسمبلی میر محمدصادق سنجرانی اور پارلیمانی سیکرٹری میرعبدالصمد گورگیج نے قلات ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی جس میں بلوچستان و ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاپرنس آغا عمر جان احمد زئی نےمہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔
کوئٹہ سے مزید