• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اےنے کوئٹہ سے عمرے کی پروازیں ری شیڈول کردیں

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پی آئی اےنے کوئٹہ سے عازمین عمرہ کے لئے پروازیں ری شیڈول کردیں اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے کی کوئٹہ سے جدہ کی براہ راست پروازیں اب ہفتے میں دور بار آپریٹ ہونگیں شیڈول کے مطابق اب پرواز ہر منگل کو اور ہفتے کو کوئٹہ سے آپریٹ ہو گی۔
کوئٹہ سے مزید