کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ ضلع کوئٹہ کے بیان میں کہاگیا ہے کہ ضلع کوئٹہ کے ایگزیکٹیوز کا اجلاس 28اکتوبر پیر سہ پہر تین بجے جبکہ ضلعی کمیٹی کا اجلاس یکم نومبر جمعہ سہہ پہر 3بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگاجس میں خان شہید عبدالصمدخان اچکزئی کی برسی کے 2دسمبر کے جلسہ عام کے انعقاد، اس کی تیاری اور پارٹی کے تنظیمی ، سیاسی امور کو زیر بحث لایا جائیگا۔